سورة الذاريات - آیت 2

فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور سے مراد بادل ہے، جو بارش کا پانی اٹھائے پھرتا ہے