سورة الذاريات - آیت 2
فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر ایک بڑے بوجھ (بادل) کو اٹھانے والی ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور İفَالْحَامِلَاتِ وِقْرًاĬ سے مراد بادل ہے، جو بارش کا پانی اٹھائے پھرتا ہے