سورة ق - آیت 10
وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَّهَا طَلْعٌ نَّضِيدٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور کھجوروں کے درخت لمبے لمبے، جن کے تہ بہ تہ خوشے ہیں۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور کھجوروں کے لمبے لمبے درخت اگائے، جن کے پھلوں کے خوشے تہ بہ تہ ہوتے ہیں۔