سورة الدخان - آیت 55

يَدْعُونَ فِيهَا بِكُلِّ فَاكِهَةٍ آمِنِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

وہ اس میں ہر پھل بے خوف ہو کر منگوا رہے ہوں گے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور اپنی پسند کے نوع بہ نوع پھل حاضر کرنے کا غلمان جنت کو حکم دیا کریں گے