سورة الدخان - آیت 52

فِي جَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

باغوں اور چشموں میں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

وہ باغوں میں اور بہتے چشموں کے درمیان ہوں گے۔