سورة الدخان - آیت 34
إِنَّ هَٰؤُلَاءِ لَيَقُولُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
بے شک یہ لوگ یقیناً کہتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
(13) مشرکین قریش قیامت اور بعث بعد الموت کا انکار کرتے تھے