سورة فصلت - آیت 1

م

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

حۤم۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

(1) حم حروف مقطعہ ہیں، اور اللہ کو ہی معلوم ہے کہ ان سے مراد کیا ہے۔ تفسیر سورۃ المؤمن کے آغاز کے آغاز میں حروف مقطعہ کے بارے میں جو کچھ لکھا گیا ہے اسے دیکھ لیجیے۔