سورة الصافات - آیت 165

وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بلاشبہ ہم، یقیناً ہم صف باندھنے والے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہم تمام فرشتے اللہ کے حضور صف بستہ کھڑے ہوتے ہیں