سورة الصافات - آیت 151

أَلَا إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

سن لو ! بے شک وہ یقیناً اپنے جھوٹ ہی سے کہتے ہیں۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

یقیناً ایسی کوئی بات نہیں ہے، وہ لوگ محض افترا پردازی کرتے ہیں