سورة الصافات - آیت 147
وَأَرْسَلْنَاهُ إِلَىٰ مِائَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور اسے ایک لاکھ کی طرف بھیجا، بلکہ وہ زیادہ ہوں گے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
آیات (174، 148) میں بتایا گیا ہے کہ یونس (علیہ السلام) جس قوم کے لئے نبی بنا کر بھیجے گئے تھے ان کی تعداد ایک لاکھ یا اس سے زیادہ تھی،