سورة الصافات - آیت 141
فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ الْمُدْحَضِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر وہ قرعہ میں شریک ہوا تو ہارنے والوں میں سے ہوگیا۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
قرعہ اندازی میں یونس (علیہ السلام) کا ہی نام نکلا،