سورة الصافات - آیت 126
اللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ آبَائِكُمُ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ کو، جو تمھارا رب ہے اور تمھارے پہلے باپ دادا کا رب ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
جو تمہارے اور تمہارے گزشتہ باپ دادوں کا رب ہے؟!