سورة الصافات - آیت 118

وَهَدَيْنَاهُمَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور ہم نے ان دونوں کو سیدھے راستے پر چلایا۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور انہیں اپنی سیدھی راہ پر ڈال دیا، یعنی دین اسلام کا پیرو بنا دیا جو تمام انبیاء کا دین رہا ہے