سورة الصافات - آیت 90

فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو وہ اس سے پیٹھ پھیر کر واپس چلے گئے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

لوگوں نے انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیا اور میلے میں شرکت کے لئے چلے گئے