سورة الصافات - آیت 72

وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور بلاشبہ یقیناً ہم نے ان میں کئی ڈرانے والے بھیجے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور ہم نے انہیں ان کے برے اعمال کے انجام بد سے ڈرانے کے لئے انبیاء و رسل بھیجے