سورة الصافات - آیت 25

مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کیا ہے تمھیں، تم ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

پھر ان سے زجر و توبیخ کے طور پر پوچھا جائے گا کہ تم لوگ دنیا کی طرح یہاں بھی ایک دوسرے کی مدد کیوں نہیں کر رہے ہو؟ ان کے پاس اس کا کوئی جواب نہ ہوگا،