سورة الصافات - آیت 16

أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا وَعِظَامًا أَإِنَّا لَمَبْعُوثُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کیا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوچکے تو کیا واقعی ہم ضرور اٹھائے جانے والے ہیں؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

بھلا یہ بھی کوئی عقل سے لگتی بات ہے کہ جب ہم مر جائیں گے اور گل سڑ کر مٹی ہوجائیں گے اور ہماری ہڈیاں رہ جائیں گی