سورة الصافات - آیت 7

وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور ہر سرکش شیطان سے خوب محفوظ کرنے کے لیے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

ان ستاروں کا ایک دوسرا مقصد یہ ہے کہ ان کے ذریعے شیاطین کو مار کر آسمان کی باتیں سننے سے انہیں دور رکھا جاتا ہے،