سورة الصافات - آیت 3
فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر ان کی جو ذکر کی تلاوت کرنے والی ہیں!
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
﴿ فَالتَّالِيَاتِ ذِكْرًا ﴾ سے مراد وہ فرشتے ہیں جو انبیاء علیہم السلام کو اللہ تعالیٰ کی آیتیں پڑھ کر سناتے ہیں۔