سورة العنكبوت - آیت 59
الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَىٰ رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جنھوں نے صبر کیا اور اپنے رب ہی پر بھروسا رکھتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور ہر حال میں اسی پر بھروسہ کرتے ہیں۔