سورة الشعراء - آیت 218
الَّذِي يَرَاكَ حِينَ تَقُومُ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جو تجھے دیکھتا ہے، جب تو کھڑا ہوتا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
اور جو آپ کو ہر حال میں دیکھ رہا ہے، جب آپ رات کے وقت تہجد کے لیے اٹھتے ہیں تو وہ آپ کو دیکھ رہا ہوتا ہے