سورة الشعراء - آیت 202
فَيَأْتِيَهُم بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس وہ ان پر اچانک آپڑے اور وہ سوچتے بھی نہ ہوں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
51۔ کفار مکہ پر اللہ کا وہ عذاب ایسا اچانک آئے گا کہ انہیں اس کی آمد کی خبر بھی نہیں ہوگی،