سورة الشعراء - آیت 138
وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ہم قطعاً عذاب دیے جانے والے نہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
ان کی وجہ سے ہم پر کوئی عذاب نہیں اترے گا، اور مرنے کے بعد دوسری زندگی کا ہم تصور کرنے سے عاجز ہیں