سورة الشعراء - آیت 134

وَجَنَّاتٍ وَعُيُونٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور باغوں اور چشموں کے ساتھ۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور پانی کے چشمے دئیے ہیں جن کا پانی پیتے ہو، اس سے طہارت حاصل کرتے ہو، اور اپنے کھیتوں کو سیراب کرتے ہو،