سورة الشعراء - آیت 110
فَاتَّقُوا اللَّهَ وَأَطِيعُونِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس اللہ سے ڈرو اور میرا کہا مانو۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
میں اپنے اجر و ثواب کی امید رب العالمین سے رکھتا ہوں، اس لیے اللہ کے عقاب سے ڈرو، اور میری بات مانو۔