سورة الشعراء - آیت 92
وَقِيلَ لَهُمْ أَيْنَ مَا كُنتُمْ تَعْبُدُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ جنھیں تم پوجتے تھے؟
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور جہنمیوں سے کہا جائے گا کہ جن معبودوں کی تم اللہ کے سوا پرستش کرتے تھے وہ کہاں چلے گئے،