سورة الشعراء - آیت 91
وَبُرِّزَتِ الْجَحِيمُ لِلْغَاوِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور گمراہ لوگوں کے لیے بھڑکتی آگ ظاہر کردی جائے گی۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اور جہنم بدبختوں کے سامنے کردی جائے گی، جسے دیکھ کر غم و حسرت سے ان کے دل پارہ پارہ ہوں گے،