سورة الشعراء - آیت 88
يَوْمَ لَا يَنفَعُ مَالٌ وَلَا بَنُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جس دن نہ کوئی مال فائدہ دے گا اور نہ بیٹے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
جس دن نہ مال کام آئے گا اور نہ اولاد،