سورة الشعراء - آیت 72

قَالَ هَلْ يَسْمَعُونَكُمْ إِذْ تَدْعُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کہا کیا وہ تمھیں سنتے ہیں، جب تم پکارتے ہو؟

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

22۔ ابراہیم (علیہ السلام) نے ان سے پوچھا کہ جب تم لوگ ان بتوں کو پکارتے ہو تو کیا یہ سنتے ہیں،