سورة الشعراء - آیت 53

فَأَرْسَلَ فِرْعَوْنُ فِي الْمَدَائِنِ حَاشِرِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

تو فرعون نے شہروں میں اکٹھا کرنے والے بھیج دیے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

فرعون کو جب خبر ہوئی تو اس نے اپنی فوجوں کو اکٹھا کرنے کا حکم دے دیا،