سورة المؤمنون - آیت 59
وَالَّذِينَ هُم بِرَبِّهِمْ لَا يُشْرِكُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہ جو اپنے رب کے ساتھ شریک نہیں کرتے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
تیسری یہ ہے کہ وہ اپنے رب کا کسی کو شریک نہیں بناتے،