سورة المؤمنون - آیت 58
وَالَّذِينَ هُم بِآيَاتِ رَبِّهِمْ يُؤْمِنُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور وہ جو اپنے رب کی آیات پر ایمان رکھتے ہیں۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
دوسری صفت یہ ہے کہ وہ اپنے رب کی آیتوں اور دلیلوں پر ایمان رکھتے ہیں۔