سورة طه - آیت 26

وَيَسِّرْ لِي أَمْرِي

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور میرے لیے میرا کام آسان کر دے۔

تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ

اور مجھ پر جو ذمہ داری ڈالی ہے اسے آسان کردے، اس لیے کہ تیری نصرت و اعانت کے بغیر اتنی بڑی ذمہ داری میرے ناتواں کندھے برداشت نہیں کرسکیں گے۔