سورة النحل - آیت 109
لَا جَرَمَ أَنَّهُمْ فِي الْآخِرَةِ هُمُ الْخَاسِرُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
کوئی شک نہیں کہ یقیناً یہ لوگ، آخرت میں وہی خسارہ اٹھانے والے ہیں۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔