سورة الحجر - آیت 43
وَإِنَّ جَهَنَّمَ لَمَوْعِدُهُمْ أَجْمَعِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اور بلاشبہ جہنم ضرور ان سب کے وعدے کی جگہ ہے۔
تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان السلفی رحمہ اللہ
ایسے تمام لوگوں کا ٹھکانا جہنم ہوگا،