سورة الحجر - آیت 41
قَالَ هَٰذَا صِرَاطٌ عَلَيَّ مُسْتَقِيمٌ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
فرمایا یہ راستہ ہے جو مجھ تک سیدھا ہے۔
تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی
تو اللہ تعالیٰ نے جواب دیا کہ مجھ تک پہنچنے کی یہی سیدھی راہ ہے، جو اس پر چلتا رہے گا وہ تمہارے دام فریب میں نہیں آئے گا،