سورة ابراھیم - آیت 16

مِّن وَرَائِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَىٰ مِن مَّاءٍ صَدِيدٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اس کے پیچھے جہنم ہے اور اسے اس پانی سے پلایا جائے گا جو پیپ ہے۔

تفسیرتیسیرارحمٰن - محمد لقمان سلفی

اور جہنم بھی ان کا پیچھا کر رہا ہے، جہاں انہیں پینے کے لیے جہنمیوں کا پیپ ملے گا جسے پیتے وقت ان کی جان بلا میں رہے گی،