سورة الواقعة - آیت 57

نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

ہم نے ہی تمھیں پیدا کیا تو تم ( دوبارہ اٹھنے کو) کیوں سچ نہیں مانتے؟

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔