سورة الرحمن - آیت 50
فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
ان دونوں میں دو چشمے ہیں، جو بہ رہے ہیں۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٣٣] ایک چشمے کا نام تسنیم ہوگا اور دوسرے کا سلسبیل، اور یہ دونوں چشمے ہمیشہ جاری رہیں گے، کبھی خشک نہ ہوں گے۔