سورة الطور - آیت 34

فَلْيَأْتُوا بِحَدِيثٍ مِّثْلِهِ إِن كَانُوا صَادِقِينَ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

پس وہ اس جیسی ایک ہی بات بنا کرلے آئیں، اگر سچے ہیں۔

تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی

[٢٧] اس کی تشریح کے لیے دیکھیے سورۃ بقرہ کی آیت نمبر ٢٩ کا حاشیہ