سورة الشعراء - آیت 120
ثُمَّ أَغْرَقْنَا بَعْدُ الْبَاقِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پھر اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کردیا۔
تفسیر تیسیر القرآن - مولانا عبدالرحمٰن کیلانی
[٨٠] کشتی نوح اور طوفان نوح کا ذکر پہلے سورۃ اعراف آیت ٦٤، سورۃ یونس آیت نمبر ٧١، ٧٣، سورۃ ہود آیت نمبر ٣٨، ٤٣ میں گزر چکا ہے۔ متعلقہ حواشی ملاحظہ فرما لئے جائیں۔