سورة البروج - آیت  14
							
						
					وَهُوَ الْغَفُورُ الْوَدُودُ
							ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
							
						اور وہی ہے جو بے حد بخشنے والا، نہایت محبت کرنے والاہے۔
								تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
							
							
							بڑا بخشنے والا محبت كرنے والا ہے: یہ كہہ كر امید دلائی گئی ہے كہ كوئی اگر اپنے گناہوں سے باز آ جائے توبہ كرے تو اس كے دامن رحمت میں جگہ پا سكتا ہے۔