سورة الإنفطار - آیت 2

وَإِذَا الْكَوَاكِبُ انتَثَرَتْ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اور جب ستارے بکھر کر گر جائیں گے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اور ستاروں كی آپس كی باہمی كشش ختم ہو جائے گی اور وہ نہایت بے ترتیبی سے اِدھر اُدھر گر پڑیں گے۔