سورة المدثر - آیت 40
فِي جَنَّاتٍ يَتَسَاءَلُونَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
جنتوں میں سوال کریں گے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
ہر شخص گروی ہے: یعنی ہر شخص اپنے اعمال كا گروی ہے، اگر نیك عمل ہوگا تو وہ اسے عذاب سے چھڑا لے گا اور اگر برا ہوگا تو اسے ہلاك كر دے گا۔ اہل جنت بالا خانوں میں بیٹھے، جہنمیوں سے سوال کریں گے۔