سورة المعارج - آیت 2

لِّلْكَافِرِينَ لَيْسَ لَهُ دَافِعٌ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

کافروں پر، اسے کوئی ہٹانے والا نہیں۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے كہ وہ عذاب كافروں كے لیے تیار ہے۔ اور ان پر آن پڑنے والا ہے، جب آجائے گا تو كوئی اسے دور كرنے والا نہیں اور نہ كسی میں اتنی طاقت ہے كہ اسے ہٹا سكے۔