سورة الحاقة - آیت 52
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
پس اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
پھر اللہ تعالیٰ اپنے نبی كو حكم دیتا ہے كہ اس قرآن كے نازل كرنے والے رب عظیم كے نام كی بزرگیاں اور پاكیزگیاں بیان كرتے رہو۔ الحمد للہ سورئہ الحاقہ كی تفسیر مكمل ہوئی۔