سورة الحشر - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
اللہ کے نام سے جو بے حد رحم والا، نہایت مہربان ہے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
تعارف: سیدنا عبداللہ بن عباس سے سورۂ حشر کے متعلق سوال کیا تو انھوں نے فرمایا کہ یہ بنو نضیر کے بارے میں نازل ہوئی۔ (بخاری: ۴۸۸۲، مسلم: ۳۰۳۱)