سورة الرحمن - آیت 64
ُدْهَامَّتَانِ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
دونوں سیاہی مائل گہرے سبز ہیں۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
مُدْھَا مَّتٰنِ: بمعنی کسی چیز کا تاریکی سے ڈھک جانا۔ کثرت سیرابی اور سبزے کی فراوانی کی وجہ سے مائل بہ سیاہی ہوں گے۔ پس تم اپنے رب کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔