سورة الشعراء - آیت 97

تَاللَّهِ إِن كُنَّا لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ

ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد

اللہ کی قسم! بے شک ہم یقیناً کھلی گمراہی میں تھے۔

تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔