سورة الاعراف - آیت 119
فَغُلِبُوا هُنَالِكَ وَانقَلَبُوا صَاغِرِينَ
ترجمہ عبدالسلام بھٹوی - عبدالسلام بن محمد
تو اس موقع پر وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔
تسہیل البیان فی تفسیر القرآن - ام عمران شکیلہ بنت میاں فضل حسین
باطل رسوا ہو گیا، فرعونی بری طرح ہار گئے۔